1

لارڈ ٹیسٹ پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز درکار

(24 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ہے۔

پاکستان کو اب جیتنے کیلئے 389رنز درکار ہیں اور اس کی ایک اننگز ابھی باقی ہے ۔

میچ کی خاص بات پاکستان کی طرف سے محمد عباس نے 5 ، محمد علی اور خرم شہزاد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ کی طرف سے ڈین لارنس نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔

لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز خراب روشنی کے باعث کھیل جلد ختم کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:5 وکٹیں،51 سالہ خاتون کرکٹر کا نیا ریکارڈ

 
 
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں