
(24نیوز)آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل امریکی سینیٹ میں پیش کردیاگیا۔
بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کیلئے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے،بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کیلئے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے۔
سینیٹر برنی سینڈرزکاکہناہے کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے.
یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر بڑااضافہ
رکن کانگریس گریگ کاسار کاکہناہےکہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔






