3

سونا فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے پر پہنچ گئی۔
اس سے قبل بھی دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخ مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں