12

نصیرآباد۔ شہید پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں کخلاف ورثا کااحتجاج

نصیرآباد۔ شہید پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں کخلاف ورثا کااحتجاج

نصیرآباد۔ شہید کے ورثا کا۔لاشوں کے ہمراہ پٹ فیڈر پل کے مقام پراحتجاج

نصیرآباد۔ لاشوں کے ہمراہ۔دھرنادیکر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے۔بلاک کردی۔

نصیرآباد: پولیس چوکی پر حملہ دو پولیس اہلکار شہید

بالان پل کے قریب ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوگئے تھے

نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کو اسلحہ بھی لے گئے تھے۔ واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کردی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں