10

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کیلئے مشاورت جاری

(حافظ شہباز علی)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کا فیصلہ جلد کیا جائے گا  جس کے لیے مشاورت کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن  کرکٹ کے لیے نیا ہیڈ کوچ لانے پر غور شروع کردیا ہے،نئے کوچ کے لیے  جلد نام کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہو گا ، بوردحکام کی مختلف کوچز سے بات چیت جاری ہے ۔

مزید پڑھیں :لیسکوکا بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں