10

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح 

(ویب ڈیسک )فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔

پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔

پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔

 یہ بھی پڑھیں:فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو بڑی سزا مل گئی!

پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں