10

تین ملکی سیریز :انگلینڈ اور سری لنکا آج مد مقابل

(24 نیوز)ٹرائی نیشن سیریز میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

ٹرائی نیشن سیریز میں پہلی جیت کی متلاشی انگلینڈ کی ٹیم آج اپنے آخری میچ میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر ایک بجے میچ شروع ہوگا۔

سیریز میں پاکستان نے تین اور سری لنکا نے دو فتوحات کے ساتھ فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرلیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل: دوسرے دن کا کھیل ختم، ایم آئی ٹی سلیوشنز کو سٹیٹ بینک پر 203 رنز کی برتری حاصل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں