5

پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا

 (24 نیوز)پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا۔

 پلیٹ فائنل میں پاکستان نے عمان کو 18 رنز سے شکست دی،پلیٹ فائنل جیت کر پاکستان نے ایونٹ میں 5 ویں پوزیشن حاصل کی۔

 عمان کی ٹیم 155 رنز کےتعاقب میں 136 رنز بناسکی،پاکستان نے پہلے کھیل کر 6 اوورز میں 154 رنز بنائے،

 یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا سے نمبر 1 کا تاج چھن گیا!

عباس آفریدی نے 16 گیندوں پر 73 رنز اسکور کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں