4

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 9 نومبر تک نافذ العمل ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں