3

جس گھر سے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی تحریک چلی اسی گھر سے مولانا فضل الرحمان کے اہل خزانہ کا نکال دیا گیا ، حامد میر

جس گھر سے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی تحریک چلی اور پی ڈی ایم کے بڑے فیصلے ہوئے آج اسی گھر سے مولانا فضل الرحمان کے اہلِ خانہ کو نکال دیا گیا حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ کو گھر خالی کروانے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس گھر میں کبھی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس ہوا کرتے تھے آج اسی گھر کو خالی کروا لیا گیا ہے اور مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے

حامد میر نے ماضی اور حال کے سیاسی واقعات کا موازنہ کرتے ہوئے اس صورتحال کو مکافاتِ عمل قرار دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں