1

آج کون بنے گا چیمپئن؟

(ویب ڈیسک)رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوحہ میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں جنہوں نے سیمی فائنل سمیت اپنے اپنے گروپ کے تمام تین مقابلوں میں فتح حاصل کی۔

سری لنکا اے نے بھارت اے کو آٹھ وکٹوں سے زیر کیا، پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو پانچ وکٹ سے ہرایا۔

پاکستان شاہینز کے نوجوان بیٹر فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش اے کے خلاف سیمی فائنل میں ایک پلان کے تحت بیٹنگ کی جس میں کامیابی ملی۔

مزید پڑھیں:پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ’آئی ایل ٹی 20‘ سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں