3

پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس سے بڑھ کر بی ہوگئی

(وقاص عظیم )ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ’’بی مائنس‘‘ سے بڑھا کر ’’بی‘‘ کر دی۔
پاکستان تقریباً آٹھ سال بعد دوبارہ بی کیٹیگری میں شامل ہو گیاہے۔
ریٹنگ میں بہتری مضبوط ادارہ جاتی صلاحیت اور آئی ایم ایف اصلاحات پر عملدرآمد کے باعث کی گئی،مالیاتی کارکردگی میں بہتری اور زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ بھی ریٹنگ اپ گریڈ کی وجوہات میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خودکش بمبار خواتین گرفتار
پاکستان آخری بار 31 اکتوبر 2016 سے 3 فروری 2019 تک بی کیٹیگری میں رہاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں