5

سابق گورنرچودھری سرور کے فرزند وزیر مقرر!۔

(راؤ دلشاد)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقررہوگئے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کو وزیرتجارت مقرر کیاہے،وہ تقرری کے بعدہاؤس آف لارڈز کے ممبر بھی بن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:افغان شہریوں کیلئےجعلی دستاویزات بنانیوالے ملزمان کاجسمانی ریمانڈمنظور
انس سرورکوبرطانیہ کے تینوں ہاؤسز کا ممبر بننے کامنفرد اعزازبھی حاصل ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں