(وقاص عظیم)وفاقی حکومت نے دیت کی قیمت مقرر کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
دیت کے لیے ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کئے گئے،دیت کے لیے 30 ہزار 630 گرام چاندی کے برابر قیمت ادا کی جا سکتی ہے ۔
وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مون سون بارشوں کے چوتھے سپیل کا الرٹ جاری،5 اگست تک مسلسل بارشوں کی پیشگوئی






