3

چئیرمین نیب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے احکاماتنوٹیفکیشن جاری

(عثمان خان) چئیرمین نیب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے احکامات کردئے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 
نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرمحمد غضنفرعلی کو نیب اسلام آباد سے لاہور بھجوادیا گیا،محمد غضنفرعلی کو نیب لاہور میں تاحکم ثانی تعینات رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ 
ڈپٹی ڈائریکٹرلبنی بشیر کونیب شعوروآگہی ڈویژن بھجوادیا گیا جبکہ لبنی بشیرکو شعوروآگہی ڈویژن میں تاحکم ثانی تعینات رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :  پاک امریکا تعلقات مثبت سمت میں گامزن ہیں؛اسحاق ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں