
(عمرخطاب)اپر سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہو روڈ ٹریفک کیلئے بحال ہوگئی۔
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹا دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال:پی ڈی ایم اے نےآگاہ کردیا
شدید بارش اور گلیشیر کے تیز بہاؤ کے باعث شاہو روڈ پر ملبہ آ گیاتھاجس کے باعث کالام جانے والی ٹریفک کئی گھنٹے تک معطل رہی۔






