
(محمود ظہیر)بہاولپور کے موجودہ ایم این اے ملک اقبال چنٹر انتقال کرگئے۔
ملک اقبال چنٹر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنٹر کے والد تھے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت نے سلال ڈیم سے پھرپانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
ملک اقبال چنٹر کی نماز جنازہ ڈرنگ اسٹیڈیم میں آج شام چھ بجے ادا کی جائے گی۔
مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے ملک اقبال چنڑکے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاجارہاہے۔






