
(24نیوز)مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونافی اونس 37 ڈالر سستا ہوکر 4043 ڈالر کا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3700 روپے سستا ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا426736 روپےکا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت 3202 روپےکم ہوکر 365857 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ
فی تولہ چاندی کی قیمت 57 روپے کم ہوکر 6237 روپےہوگئی۔






