7

  آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے عطا اللہ تارڑ

 (ویب ڈیسک) پاکستان، ترکئے اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدہ پر عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے، پوری دنیا پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف کر رہی ہے۔ 

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اتحاد کا پیغام دیا، معرکہ حق کے وقت پوری قوم اکھٹی ہوئی، بھارت کو شکست ملی، یہ معاہدہ ہر پاکستانی کی کامیابی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں