(24 نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 2 روپے 20 پیسے سستا کر دیا گیا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ۔

2 روپے 20 پیسےکمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے مقرر کی گئی ہے، 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :صدر مملکت آصف زرداری2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے






