6

لاہور پولیس کے انسپکٹر کی بیٹی میٹرک کے امتحانات میں ٹاپ ٹین میں شامل

(عابد چودھری )لاہور پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر رانا مظہر کی بیٹی وریشاء مظہر نے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی ہے۔

میٹرک کی طالبہ وریشاء مظہر نے امتحان میں 1160 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

 بیٹی کی کامیابی پر انسپکٹر رانا مظہر اور اہلخانہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:خیبرپختونخوا میں نافذ تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود سینکڑوں سکولوں کے طلبہ فیل 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں