5

سوات میں دو حادثات میں  2 کمسن بچے فوت ہو گئے

(عمرخطاب یوسفزئی) سوات میں دو حادثات میں  2 کمسن بچے فوت ہو گئے۔
برسوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں دو حادثے ہوئے۔  ٹوپسین قلہ میں 6 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

گاشکوڑ گاؤں میں گاڑی کی ٹکر سے 6  بچی  فوت ہو گئی۔ “ہسپتال میں ضروری قانونی کارروائی کے بعد بچوں کی لاشوں کو ورثا کے سپرد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  مقتول میر رضا کے قاتلوں تک پہنچنے میں کون طاقت رکاوٹ؟ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں