2

لاہور میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ، 700 کلو انتہائی مضر صحت گوشت برآمد


( کلیم اختر )ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نے ٹیموں کے ہمراہ سگیاں میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر 700 کلو بدبودار اور ایکسپائر گوشت برآمد کرلیا جبکہ مضر صحت گوشت کو تلف کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں