
(24 نیوز )پاکستانی سکواش سٹار ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔
میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
میلبورن میں ہونے والے ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔
یہ بھی پڑھیں :محکمہ سکول ایجوکیشن کا گھوسٹ ملازمین کے خلاف بڑا فیصلہ






