3

آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا 

(حاشر احسن)  آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سات نشستوں پر الیکشن ہونا باقی ہے تاہم  آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا  ہے۔

20 اگست  کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے ۔ کاغذات نامزدگی کی چھان بین  20  اگست کو ہی دوپہر 2 بجے ہوگی۔

 اپیلیں 21 اور 22 ااگست کو سنی جائیں گی ۔

مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ 24 اگست کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیئے:  پوپ لیو نے مغربی کنارے میں آبادکاروں کا تشدد روکنے ، دو ریاستی حل کی طرف بڑھنےکا مطالبہ کر دیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں