
(ملک رحمان ) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں شدید طوفانی بارش کے باعث مکان گر گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق مکان گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں 5 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ






