3

لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

(24 نیوز)لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ، انڈسٹریل اسٹیٹ،ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ و اطراف میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا،ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بارش کے باعث سڑکوں پہ پانی جمع  ہوگیا جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،حبس و گرمی کی شدت  سے ستائے اہل لاہور کے چہرے خوشی سے کِھل کھلا اُٹھے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاو 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں