
(24نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔
کپتان بابراعظم دائیں ہاتھ کی انگلی میں انجری کا شکار ہیں،ہیڈکوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم پہلے میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ کل سے لیڈز میں شروع ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا






