
(24نیوز)ہاکی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف دو گول کر دیئے۔
تفصیلات کے مطابق بیلئجم میں ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے،بھارت کو پاکستان پر 0-2کی برتری حاصل ہو گئی۔
بھارت کے ہرمن پریت سنگھ نے پنالٹی کارنر پر پہلا گول کیا،تاہم کچھ دیر بعد پاکستان نے پاکستان کیخلاف دوسرا گول کردیا۔
2میچز کے بعد پاکستان کا صرف ایک پوائنٹ ہے،اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے پاکستان کو لازمی فتح درکارہے۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا






