6

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

(راؤ دلشاد)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیاہے۔
محمد نواز شریف نے ریلوے سٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان ،نوٹیفیکیشن جاری
محمد نواز شریف نے بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں خوبصورت بورڈز کا بھی جائزہ لیا،انہوں نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں