(قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری 26 اگست کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 26اگست کو پنجاب بھر میں تمام دفاتر اور ادارے بند ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان






