
(24 نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا پہلا تربیتی سیشن لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا، قومی سکواڈ نے تقریبا تین گھنٹے تک بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔
ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن کے بعد بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کے سیشنز میں حصہ لیا ،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل






