7

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش!موسم خوشگوار ہوگیا 

(24نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی موسم خوشگوار ہوگیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا درجہ حرارت 37  سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  نے مزید کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزیدہلکی بارش کا امکان ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پاکستان، روس، چین اور ایرانی وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک چھت تلے جمع  ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں