2

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل 

(روزینہ علی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث دوسرے ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کر دی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا،لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی، صرف وینیو تبدیل ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز کی ’بیڈمنٹن‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں