6

کوئٹہ جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

(24 نیوز)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔

 ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:محرم الحرام: پنجاب میں سکیورٹی انتظامات مکمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں