
(اشرف خان،کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازپر مندی کا رجحان ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالرایک پیسہ سستاہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازپر آج مندی کا رجحان دیکھاجارہاہےاورہنڈریڈ انڈیکس میں 688 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدانڈیکس ایک لاکھ76ہزار935 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سندھ کے نجی اسکولوں میں 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر منانے کی ہدایت
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277.85 روپے سے کم ہوکر 277.84 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔






