
(مبشر حسن نقوی)گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال سےاشیائے ضروریہ کی سپلائی متاثرہوگئی اورقلت کا خدشہ بڑھ گیا۔
گڈزٹرانسپورٹرزکی ملک گیرہڑتال کے باعث ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھی اوردیگر اشیائے ضروریہ کی سپلائی بحران کے دہانے پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے گھی ڈیلرز کیلئے مارکیٹ کی طلب پوری کرنا مشکل ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین اورپرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ٹرانسپورٹرزکاکہناہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروبار مشکل ہوگیا، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری واپس لی جائیں۔






