6

اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز

(24نیوز)وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی شریک ہیں، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستے بھی تقریب کا حصہ ہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں