
( عثمان خان )وزارتِ پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہمارے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے زیادہ جڑی ہیں، ایرانی صدر کا پاکستان کے یوم آزادی پر پیغام
قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو ہوگا۔






