
(انورعباس)سجاد حیدر خان کو دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سجاد حیدر خان، موجودہ ترجمان طاہر حسین اندرابی کی جگہ لیں گے، جلد تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق طاہر اندارابی اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل نمائندے ہونگے، سجاد حیدر خان جرمنی سمیت دیگر ممالک میں سفیر رہ چکے ہیں
یہ بھی پڑھیں:تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی






