3

پورٹ قاسم;ٹریلر درخت سے ٹکرا گیاڈرائیورموقع پرجاں بحق

(اسامہ ملک)پورٹ قاسم مین گیٹ کے قریب ٹریلر درخت سے ٹکرا گیاجس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،حادثے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں:سابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے والد انتقال کرگئے
 ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ڈرائیور کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے ،لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں