3

معروف شخصیت کے گھرصف ماتم بچھ گئی

(علی ساہی) سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کے والد میاں محمد نذیر انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجےبعداز نمازِ ظہر ادا کی جائے گی،نمازِ جنازہ مغربی قبرستان ونیہ والہ، نزد سیالکوٹ بائی پاس میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:رکن صوبائی اسمبلی ثاقب خاں چدھڑ کے والد انتقال کرگئے
مرحوم کے انتقال پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں