3

معروف کرکٹرکی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹپی سی بی کی تصدیق

(حافظ شہباز)ویمن کرکٹرایمن انور نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
پی سی بی نے فاسٹ باؤلر ایمن انور کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کی تصدیق کردی ہے۔
ایمن انور نے آٹھ ایک روزہ اور 37 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی،انہوں نےٹی ٹونٹی انٹر نیشنل ڈیبیو 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی ویمن ٹیم دبئی روانہ
ایمن انور نے ون ڈے ڈیبیو بنگلہ دیش کے خلاف کولمبو میں کیا،انہوں نےپاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 33 وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں