2

اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو

(24نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے۔

ایک پر  ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں۔
مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں، وفاقی دارالحکومت میں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے، جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے، وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے  ٹوئیٹ میں مزید کہا وفاقی دارالحکومت میں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے،جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے،وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں،.

یہ بھی پڑھیں ؛ ہیلتھ پروفیشلز نے بھی مصطفیٰ کمال کے استعفے، اور  ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں