
(بابر شہزاد تُرک) اسلام آباد کے شہری آج پمز ہسپتال کے سانحہ میں مرنے والے بچوں کے والدین سے ہمدردی کے اظہار کے لئے کل شام پمز ہسپتال میں ویجل کریں گے۔ پندرہ معصوم بچوں کی فیملیوں کو تسلی دینے کے لئے کئے جا رہے اس اجتماع میں شہری شمعیں روشن کریں گے اور خاموش رہ کر اپنے دکھ کا اظہار کریں گے۔
شمعیں جلانے کا آغاز کل 27 اگست کو شام 6 بجے پمز کے مرکزی داخلی مقام پر ہو گا۔
یہ بھی پڑھیئے: بارش ہوگی یا نہیں : محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی آگئی
یہ بھی پڑھیں: بچوں کی سوشل میڈیا ایڈکشن؛ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک میٹا کو 18 ارب روپے ادا کرنا پڑ گئے






