1

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری

(انور عباس )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ  گئے جہاں انہوں نے حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مقدس مزار پر حاضری کے لیے گئے۔

انہوں نے مزارِ اقدس پر حاضری دے کر عقیدت و احترام کا اظہار کیا اور دعائیں کیں، اسحاق ڈار نے پاکستان اور اس کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

انہوں نے امتِ مسلمہ کے اتحاد و یکجہتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں :نئے صوبوں کیلئے رابطہ مہم تیز! علیم خان نے بڑا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں