8

جرمنی میں روزگار کے خواہشمند افراد کے خوشخبری

(ویب ڈیسک) جرمنی میں روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے Make it in germany پورٹل کے ذریعے سنہری موقع ہے۔

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن حکومت کا آفیشل پورٹل Make it in germany بین الاقوامی ہنرمندوں کو بہترین مواقع فراہم کررہا ہے،جرمن حکومت کی جانب سے یہ آفیشل جاب ایکسچینج پلیٹ فارم پر خصوصی طور پر ان کوالیفائیڈ پروفیشنلز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو جرمنی میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔

 پوسٹ کے مطابق اس پورٹل پر ہزاروں کی تعداد میں ٹارگٹڈ جاب ایڈورٹائزمنٹ اور ووکیشنل ٹریننگ کے مواقع موجود ہیں جن کی مدد سے پاکستانی ہنرمند اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق درست ملازمتیں تلاش کرسکتے ہیں۔

ملازمتوں کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک کے لیے ذریعے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ کے مقابلے میں کم ہیں؛ وزیر پیٹرولیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں