11

ضلع پشین میں فوری طور پر دفعہ 144نافذ کردی گئی، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت پشین میں امن اومان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں چیئرمین پی اے سی اصغر ترین، اراکین صوبائی اسمبلی سید ظفر آغا، اسفندیار کاکڑ شریک ہوئے

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، کمشنر پشین ڈویژن، ڈی آئی جی پشین، ڈی پی او سمیت حکام شریک ہوئے

اجلاس میں پشین کے قبائلی عمائدین اور علماء کرام بھی شریک ہوئے

کوئٹہ: اجلاس میں پشین میں امن اومان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی

پشین سمیت صوبے بھر میں عوام کی جان ومال کا تحفظ، امن اومان برقرار رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،

ضلع پشین میں فوری طور پر دفعہ 144نافذ کردی گئی،

پشین سمیت دیگر علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کی جائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں