11

بلوچستان اسمبلی، سرداری نظام کے خاتمے اور “سردار” و “نواب” جیسے الفاظ بولنے اور لکھنے پر پابندی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمن کی قرارداد ایوان میں پیش نہ ہو سکی، اسپیکر نے نمٹا دی، اپوزیشن ارکان میں نوک جھونک

“بلوچستان اسمبلی، سرداری نظام کے خاتمے اور “سردار” و “نواب” جیسے الفاظ بولنے اور لکھنے پر پابندی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمن کی قرارداد ایوان میں پیش نہ ہو سکی، اسپیکر نے نمٹا دی، اپوزیشن ارکان میں نوک جھونک”

یونس عزیز زہری نے موقف اختیار کیا کہ جب قرارداد نمٹا دی گئی ہے تو اس معاملے پر دوبارہ بات کرنا درست نہیں، اس پر مولانا ہدایت الرحمن اور قائد حزب اختلاف کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور ایوان میں شور شرابا شروع ہوگیا۔

سرداری نظام 1976 کے ایکٹ کے تحت پہلے ہی ختم ہو چکا ہے، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں