کوئٹہ
بلوچستان ہائی کورٹ کا ایم ڈی کیٹ 2026ء کے تمام سوال نامے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم
عدالت نے بولان یونیورسٹی کو تین روز میں سوال نامے اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کر دی
ایم ڈی کیٹ امیدواروں کی آئینی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے منظور کر لی
ایم ڈی کیٹ کے امتحانی عمل میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اہم عدالتی حکم
جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی پر مشتمل بینچ کا فیصلہ۔
آئینی درخواست نمبر 1479 آف 2026 پر بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ
درخواست گزاروں کی جانب سے نصیب اللہ ترین اور دوست محمد مندوخیل ایڈووکیٹس نے پیروی کی۔






